صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے منگوچر میں دہشت گردوں کے حملے میں 18ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس
صوبائی وزیر نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
سردار عبداہرحمن کھتیران نے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی اور شہید جوانوں کے جذبہ حب الوطنی اور بہادری کو سراہا۔
ان واقعات کی وجہ سے حکومت کی کارگردگئ رک جاتی ہے اور دوست ممالک ،سرمایہ کار ، سرمایہ کاری نہیں کرتے -سردار کھتیران
پر امن حالات کو دہشتگرد خراب کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں اور سہولت کار ہماری عوام کو اپنی فورسز کے خلاف ورغلا رہی ہیں -صوبائی وزیر
صوبائی وزیر نے شہید جوانوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے بلندی درجات اور صبر کی دعا کی
Comments are closed.