بریکنگ! پہلگام فالس فلیگ/ ایک اور بھارتی ایم-ایل-اے نے بی- جے-پی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا
پہلگام فالس فلیگ/ ایک اور بھارتی ایم-ایل-اے نے بی- جے-پی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا
راشٹریہ جنتا دل کے بہار کے ایم-ایل-اے چندر شیکھر یادو نے پہلگام حملے پر سوال اٹھا دئیے، ذرائع
چندر شیکھر یادو نے کہا: دھرم پوچھ کر مارنے کی ہمت اس دیش میں کسی کو نہیں ہے، یہ نفرت پھیلانے کا بہانہ ہےاگر ایسا نہ ہوتا تو پہلگام میں مسلمان اس گولی کے شکار نہیں بنتے، چندر شیکھر یادو
پہلگام حملے میں ایک مسلمان نے زخمی کو کندھے پر لاد کر 20 کلومیٹر تک لے جا کر جان بچائی، چندر شیکھر یادو
اس واقعے میں ان 26 میں ایک مسلمان بھی مارا گیا، چندر شیکھر یادو
پہلگام حملہ مسلمانوں کیخلاف بی-جے-پی کے منافقوں کا کھیل ہے، چندر شیکھر یادو
حملہ آوروں کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے کہ وہ مذہب اور ذات کا پوچھیں، اگر ایسا تھا تو مسلمان کیسے مارا گیا، چندر شیکھر یادو
نفرت پھیلانے والی بی-جے-پی لوگوں کو اصلی مدعے سے بھٹکا کر گمراہ کرنے کی سازش کر رہی ہے، چندر شیکھر یادو
چونکہ بہار میں ابھی الیکشن ہیں، اس لیے بی-جے -پی بہار میں نفرت انگیز ماحول بنا رہی ہے، چندر شیکھر یادو
بی جے پی والے مداحوں کو پاکھنڈ اور عقیدت کے بہانے بہکا کر بی جے پی کو مضبوط کرنے آئے ہیں، چندر شیکھر یادو
جو بی جے پی کا مقصد ہے, نفرت پھیلا کر ووٹ حاصل کرنے کا, اس مقصد کو ہمیں ناکام بنانا ہے، چندر شیکھر یادو
مسلمانوں کیخلاف نفرت کی سیاست کرنا مودی کی ذہنی پستی کو ظاہر کرتا ہے، سیاسی تجزیہ کار
پہلگام حملے میں اب تک مودی اور اس کے حواریوں نے سوائے الزام تراشیوں کے کوئی کام نہیں کیا، سیاسی تجزیہ کار
چندر شیکھر کی باتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ مودی بھارت میں مسلمانوں کو ہدف بنا رہا ہے، سیاسی تجزیہ کار
Comments are closed.