یکم جون 2023 کو پشتون قبائل کی جانب سے تحصیل مسلم باغ، ضلع قلعہ سیف اللہ میں ملک امان اللہ مہترزئی (متحدہ قبلہ کے سربراہ) کی قیادت میں پاک فوج کی حمایت میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی۔

ریلی کان مہترزئی سے نکل کر مسلم باغ پہنچی (300/400 گاڑیاں اور 400/500 موٹر سائیکلیں)۔ ریلی مسلم باغ شہر سے گزری۔ شرکاء کی کل تعداد 3000/4000 تھی۔
Comments are closed.