وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت
کوئٹہ ۔
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت
۔وزیراعلئ کا فائرنگ کے واقعہ میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
۔سیکیورٹی اہلکاروں نے جرات و جوانمردی سے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کیا۔وزیراعلئ
۔امن دشمنوں کے مزموم مقاصد کو ہر صورت ناکام بنایا جاۓ گا۔وزیراعلئ
۔شہداۓ وطن کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔وزیراعلئ
۔پوری قوم اپنے شہداء کو سلام پیش کر رہی ہے۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کی شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیۓ صبر جمیل کی دعا
Comments are closed.