اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

3 کاروائیوں کے دوران 33 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔

 

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف اور اے ایس یف کی مشترکہ کارروائی۔

 

دوران تلاشی سری لنکن باشندے کے ٹرالی بیگ سے 10 کلو 294 گرام ہیروئن برآمد۔

 

ملزم پرواز نمبر QR-613 کے ذریعے سری لنکا روانہ ہو رہا تھا۔

 

کراچی کے علاقے منگوپیر میں گاڑی سے 5 کلو چرس اور 1 کلو ہیروئن برآمد۔

 

دوران کارروائی کراچی کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔

 

خیبر کے علاقے جروبی زخا خیل میں اسمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی 17 کلو چرس برآمد۔

 

انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

*ترجمان اے این ایف*

Daily Askar

Comments are closed.