۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کی کاروائی میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسو س کا اظہار
۔وزیراعلئ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی
۔واقعہ انتہائی افسوسناک اور ہمارے بچوں کے صحتمند مستقبل کے خلاف مزموم سازش ہے ۔وزیراعلئ
۔ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیۓ پولیو مہم ناکام بنانا چاہتے ہیں۔وزیراعلئ
۔پولیو مہم کے خلاف منفی پراپیگنڈہ اور سماج دشمن عناصر کے مزموم عزائم کو ناکام بنایا جاۓ گا۔وزیراعلئ
۔واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیۓ تمام وسائل برؤے کار لاۓ جائیں۔وزیراعلئ کی آئی جی پولیس کو ہدایت
۔پولیو کے مکمل خاتمے کے زریعہ اپنے بچوں کے صحت مند مستقبل کو ہر صورت یقینی بنائیں گے ۔وزیراعلئ کا عزم
Comments are closed.