صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو ٹیلی فون

صدرمملکت نے باجوڑ دھماکہ میں بیگناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس و تعزیت کی

صدر مملکت کاباجوڑ دھماکہ کے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی، شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت

دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر ککے شریک ہیں،صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی

اللہ شہدا کے درجات بلندی، لواحقین کو صبر و جمیل اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے، صدرمملکت

گورنرنے باجوڑ دھماکہ کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی پر صدرمملکت کا شکریہ ادا کیا

Daily Askar

Comments are closed.