میپکو ترجمان نے کہا ہے کہ 132KVخانیوال روڈگرڈاسٹیشن سے منسلک فیڈرز کی مرمت کے لئے جاری کردہ پرمٹ منسوخ کردیاگیاہے جس کے بعد 2،4،7اور12اگست 2023ء کو درج ذیل فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہیگا۔ 11KVمتی تل، رومی1، 2،آر ٹی ایم 1،2،4، ایف سی ایم 1،3،6، ایف آر ایم، سپن یارن، شجاع آباد ویونگ ملز، ایف ڈبلیو ایم 8، حسین ملز، احمد فائن ملز، میگاسٹیل، مسعود فیبرکس، راواں، ایس ٹی ایم، ایم ڈی ایم، رومی انڈسٹری، ریاض آباداور لعل انڈسٹری فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک اوقات کا ر کا جاری کردہ پرمٹ منسوخ کیاگیاہے ان فیڈرز سے بجلی کی فراہمی جاری رہیگی۔
Comments are closed.