وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی پولیو ٹیم کے ساتھ مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شدید الفاظ میں مذمت

وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی

ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام مسائل بروکار لائے جائیں۔میر ضیاءاللہ

وزیر داخلہ کی شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

پاکستان کے عوام اپنے فورسز کے ساتھ ہیں اور ہمارے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔وزیرداخلہایسے مکروہ حملے کرنے والے ہمارے بچوں کے مستقبل کے دشمن ہیں، وزیر داخلہپولیو کے خلاف قومی مہم میں سیکیورٹی اہلکاروں اور ہیلتھ ورکرز کی قربانیاں رائیگاں نہیں۔وزیر داخلہ

Daily Askar

Comments are closed.