وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا سانحہ لسبیلہ شہدا کی برسائی کے موقع پر بیان

پاک فوج قومی سلامتی کی ضامن ہے۔وزیر داخلہ

پاکستان فوج کے سپہ سالار کے ساتھ اعلیٰ افسران نے بھی اپنی جانوں کی قربانیاں دی۔وزیر داخلہ
جن میں ایک اعلی سپہ سالار لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید ہیں۔وزیر داخلہ

شہید لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی کا امن وامان ، سی پیک ،ڈوپلمنٹ کے حوالے سے ہمشیہ کاوشوں کویاد رکھا جائے گا ۔وزیر داخلہشہید لیفٹنٹ جنرل سرفراز علی نے اپنے سرکاری امور کو جس طرح چلایا وہ اپنی مثال آپ ہیں۔وزیر داخلہ
شہداء کی قربانیاں رائیگا نہیں جائیں گی۔وزیر داخلہ

سانحہ بیلہ کے شہداء کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔وزیرداخلہ

Daily Askar

Comments are closed.