۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت

۔شہید جنرل کی ملک اور صوبے کے لیے خدمات قابل تقلید اور قابل فخر ہیں ۔وزیراعلئ

۔شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ایک سچے سپاہی شفیق اور ہمدرد انسان تھے ۔وزیراعلئ

۔شہید جنرل سے میرا اخلاص پر مبنی دوستی کا رشتہ تھا ۔وزیراعلئ

۔شہید جنرل نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جس انتھک محنت اور تندہی سے کام کیا اسے ہمیشہ صوبے کے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔وزیراعلئ

۔شہید جنرل سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کے لیے ہونے والے امدادی اپریشنز میں ایک بدقسمت حادثے کا شکار ہوئے ۔وزیراعلئ

۔آج کے دن ہم شہید جنرل سرفراز علی اور انکے ساتھ بدقسمت حادثہ کے دیگرشہداء کو بھی سلام پیش کرتے ہیں ۔وزیراعلئ

۔قوم پاک فوج اور وطن کے عظیم سپوتوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی ۔وزیراعلیٰ

۔وزیراعلئ کی شہداء کی پہلی برسی پر ایصال ثواب اور بلند درجات کی دعا

Daily Askar

Comments are closed.