۔سینئر ایم بی آر ،متعکقہ محکموں کے سیکریٹریوں کے علاوہ کمشنر نصیر آباد اور ڈی جی پی ڈی ایم اے اجلاس میں شریک
۔متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کی بھی بزریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت
کمشنر نصیر آباد اور متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کی اجلاس کو نقصانات امدادی کاموں سے متعلق بریفنگ
۔چیف سیکریٹری کا اوستہ محمد میں کیرتھر کینال میں شگاف پڑنے پر محکمہ آبپاشی پر اظہار برہمی
۔نہر میں شگاف کا پڑنا محکمہ آبپاشی کی غفلت ہے ۔چیف سیکریٹری
۔چیف سیکریٹری کی 24 گھنٹے کے اندر شگاف پر کرنے کی ہدایت
۔فوری طور پر بھاری مشنر ی نہر کے متاثرہ حصے پر منتقل کر کے آج رات سے شگاف پر کرنے کے کام کا آغاز کیا جاۓ۔چیف سیکریٹری کی ہدایت
۔متاثرہ اضلاع میں امداد و بحالی کی سرگرمیوں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی ۔چیف سیکریٹری کا انتباہ
۔ہر افسر اور اہلکار کی کوتاہی پر محاسبہ کیا جاۓ گا ۔چیف سیکریٹری
۔متاثرہ اضلاع میں کمشنر ڈیٹی کمشنر اور متعلقہ اداروں کے ضلعی افسران فیلڈ پر نظر آئیں۔چیف سیکریٹری
۔چیف سیکریٹری کی صحت آبپاشی لائیو سٹاک اور پی ایچ ای کے سیکریٹریوں کو متاثرہ اضلاع کا دورہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
۔متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز گھروں کو پہنچنے والے نقصانات کا سروے کر کے رپورٹ پیش کریں۔چیف سیکریٹری
۔پی ڈی ایم اے کو ریلیف فنڈ کے تحت 100ملین روپے کا اجراء کر دیا گیا ہے ۔چیف سیکریٹری
۔ریلیف فنڈ کے شفاف استعمال کو یقینی بنایا جاۓ۔چیف سیکریٹری کی ہدایت
۔متاثرہ اضلاع میں حکومتی مشنری متحرک اور فعال نظر آنی چاہیۓ ۔چیف سیکریٹری
۔ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع کے متاثرین تک پہنچ کر انکی داد رسی کریں ۔چیف سیکریٹری کی ہدایت
۔امداد و بحالی کی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جاۓ ۔چیف سیکریٹری
۔محکمہ مواصلات متاثرہ اضلاع کی سڑکوں کی بحالی کو یقینی بناۓ۔چیف سیکریٹری
۔محکمہ صحت فوری طور پر میڈیکل کیمپ کریں جہاں ڈاکٹر طبی عملہ اور مو جود اور ضرور ی ادویات دستیاب ہوں ۔چیف سیکریٹری
۔محکمہ لائیو سٹاک کےمیڈیکل کیمپ قائم کر کے مال مویشیوں کی ویکسینیشن کرے۔چیف سیکریٹری کی ہدایت
۔ دو روز بعد اجلاس منعقد کر کے محکموں سے پراگریس لی جاۓ گی ۔چیف سیکریٹری
Comments are closed.