سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ماہ رواں میں پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد   سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ماہ رواں میں بھارت جاتے ہوئے پاکستان میں مختصر قیام کریں گے،سعودی ولی عہد کا پاکستان میں مختصر قیام بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات کے فروغ میں مدد ملے گی ، پی پی آئی کے مطابق دی عرب نے حال ہی میں پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے، اس بھاری سرمایہ کاری کے فوری بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 22 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔۔

Daily Askar

Comments are closed.