*گورنر/اظہار تعزیت*
ہینڈآؤٹ۔2۔پشاور،2جنوری2024ء
گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی نے سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں گورنرنے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ #
Comments are closed.