۔G-13 سے تشدد زدہ لاش ملنے کا واقعہ۔ تفتینش کے مطابق قتل غیرت کے نام پر کیا گیا ہے۔

 

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔

۔G-13 سے تشدد زدہ لاش ملنے کا واقعہ۔

تفتینش کے مطابق
قتل غیرت کے نام پر کیا گیا ہے۔

پولیس نے شواہد کی بنیاد پر ملزمان کا سراغ لگا لیا ہے۔

ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کیا گیا ہے۔

پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نام کی معلومات نہیں دی جاسکتی۔

پولیس جلد ملزمان تک پہنچ جائے گی۔

جرائم کو سیاسی پراپیگنڈہ کے طور پر استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔

جو افراد جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں ۔

Daily Askar

Comments are closed.