صوبے کے مختلف اضلاع میں اساتذہ کی آسامیوں پر بھرتی کے لیۓ ٹیسٹنگ کاعمل جاری ہے

صوبے کے مختلف اضلاع میں اساتذہ کی آسامیوں پر بھرتی کے لیۓ ٹیسٹنگ کاعمل جاری ہے وزیراعلئ اور چیف سیکریٹری کی ہدایت پر بھرتی کے عمل کو صاف و شفاف بنانے کے لیۓ وزیراعلئ معائنہ ٹیم کو نگرانی کی زمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر بھی اپنے اپنے اضلاع میں ٹیسٹنگ کے لیۓ سہولیات کی فراہمی کے ساتھ نگرانی بھی کر رہے ہیں علاوہ ازیں سیکریٹری اسکولز بھی مختلف اضلاع کا دورہ کر رہے ہیں آواران میں ٹیسٹنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر نے امتحانی ہال میں موجود رہتے ہوۓ امتحانی عمل کی نگرانی کی جبکہ ممبر وزیراعلئ معائنہ ٹیم کاظم حسین جتوئی نے اتھل میں امتحانی ہال کا دورہ کرکے ٹیسٹنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔

Daily Askar

Comments are closed.