‎ گورنر ہاؤس پشاور میں وویمن ایکسیلینس ایوارڈ کی تقریب

گورنر حاجی غلام علی وویمن چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری پشاور ڈویژن کے زیراہتمام وویمن ایکسیلینس ایوارڈ تقریب میں مہمانخصوصی

تقریب میں خواتین کو انکی کاروباری سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعزاز میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے

تقریب میں نگران صوبائی وزیر فضل الٰہی، وویمن چیمبر کی صدر عذرا جمشید،ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ،UNHCR خیبرپختونخوا کے ہیڈ غیرت احمد،لیفٹننٹ جنرل(ر) نگار جوہر،خاتون پولیس آفیسرز و دیگر شریک تھے

خواتین کاروباری سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں، حاجی غلام علی

وویمن چیمبر کا خواتین کو کاروباری سرگرمیوں کبجانب راغب کرنے اور سہولیات فراہمی میں اہم کردار ادا ہے، حاجی غلام علی

خواتین جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لائیں، حاجی غلام علی

خواتین اسلامی شعار کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے آگے بڑھیں، حاجی غلام علی

بچوں کا مستقبل، خاندان کے مستقبل میں سب سے موثر کردار خواتین کا ہے، حاجی غلام علی

اسلام اسلام نے خواتین کو ایک باعزت مقام و مرتبہ عطا کیا ہے، حاجی غلام علی

واحد مزہب اسلام نے خواتین کو وراثت میں حصہ دار ٹھرایا ہے، حاجی غلام علی

کاروباری سرگرمیاں لازمی ہیں لیکن خاندان کی تربیت بھی خواتین کی اولین زمہداری ہے، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.