۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی محکمہ کھیل کوپاک بھارت کر کٹ میچ کے لیۓ بڑی سکرین نصب کرنے کی ہدایت
۔ایوب استیڈیم میں بڑی سکرین نصب کر کے شائقین کرکٹ کو میچ سے محظوظ ہونے کا موقع دیا جاۓ ۔نگران وزیراعلی کی ہدایت
۔بلوچستان کے نوجوان کھیلوں بلخصوص کرکٹ میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔ہمارے نوجوان کھلاڑی کرکٹ میں ملک اور صوبے کا نام روشن کر رہے ہیں۔نگران وزیراعلئ
۔بڑی سکرین پر کرکٹ میچ دکھانے سے عوام کو صحتمندانہ تفریح اور نوجوان کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔نگران وزیر اعلئ
۔قومی کر کٹ ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے ہوۓ ہے۔نگران وزیراعلی
۔دعا ہے کہ ایشیاء کپ بھی پاکستان آۓ۔نگران وزیراعلی
Comments are closed.