باباکوٹ پولیس تھانہ ایس ایچ او میرمٹھل خان دیناری کو خفیہ اطلاع پر کاروائی روپوش ایک ملزم گرفتار کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق سرکل ڈی ایس پی منظوراحمد سیال کے سربرائی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ بابا کوٹ میر مٹھل خان دیناری نے پولیس نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم امام بخش ولد مولابخش سکنہ گوٹھ علی حسن جمالی اوستہ محمد کو گرفتار کرلیا گیا جس سے باباکوٹ پولیس مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے.
Comments are closed.