کوئٹہ ایوب استیڈیم میں شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی سکرین نصب کرنے کا حکم
کوئٹہ بلوچستان کے نوجوانوں کے کھیلوں کے فروغ کےلئے ہر وقت اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ نوابزادہ جمال خان رئیسانی
۔ہمارے نوجوان کھلاڑی کرکٹ میں ملک اور صوبے کا نام روشن کر رہے ہیں۔ نوابزادہ جمال خان رئیسانی
بڑی سکرین پر کرکٹ میچ دکھانے سے عوام کو صحتمندانہ تفریح اور نوجوان کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔ قومی کر کٹ ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
Comments are closed.