بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق گذشتہ روز بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ نے امتحان کے نتائج جاری کر دئے ہیں۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق گذشتہ روز بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن حج (بی۔ پی۔ ایس (21) کی تشہیر کردہ اسامیوں کے حوالے سے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دئے ہیں۔ جس کے مطابق گیارہ (11) امیدوار 50% سے زائد نمبرز حاصل کر کے تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔ جن کے انٹریو بروز منگل مورخہ 05.09.2023 بوقت 02:00 بجے بلوچستان ہائی کورٹ بلڈ نگ کوئٹہ میں لئے جائیں گے۔

Daily Askar

Comments are closed.