نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے۔ پیر کو یہاں ایک تقریب میں نگران وزیراعظم نے کمسن بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا کر 5 روزہ پولیو مہم کاآغازکیا۔ اس موقع پر نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے بچوں کو تحائف بھی دیئے۔\932

Daily Askar

Comments are closed.