نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ( آج )ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کریں گے

: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ (آج ) اسلام آباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کریں گے۔

یہ بات پیرکو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

Daily Askar

Comments are closed.