یہ نیشنل پراگرام بنیادی صحت خیبرپختونخواہ کی گاڑیاں ہیں جن میں دفتر کے کام کےبجائے سبزیاں لانے کا کام کیا جارہا ہے

یہ نیشنل پراگرام بنیادی صحت خیبرپختونخواہ کی گاڑیاں ہیں جن میں دفتر کے کام کےبجائے سبزیاں لانے کا کام کیا جارہا ہے، جو عوام کے پیسے کا ضیاع اور اس کے نیتجے

میں لوگوں کو کس طرح صحت کی سہولیات ملیں گی، حکام بالا کو اس قسم کے کاموں کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے، تاکہ آئندہ کوئی اس طرح کاکام نہ کرے، خیبرپختونخوا کے علاوہ ملک کے دوسرے جگہوں پربھی سرکاری گاڑیوں کے اس طرح کے بے جا کاموں کے استعمال کو روکنا وقت کی ضرورت ہے، شہریون نے مطالبہ کیا کہ اس پر فوری اور سخت ایکشن لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

Daily Askar

Comments are closed.