نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ
پاکستان کی 3 ارب ڈالرز کے پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی
معاشی ٹیم کا آئی ایم ایف کے طے کردہ اہداف پورے کرنے کا عزم
مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے اہداف تقریبا حاصل کر لیے، آئی ایم ایف کو بریفنگ
ایف بی آر ٹیکس اہداف، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ہدف سے زیادہ رہی، بریفنگ
بجلی گیس ٹیرف میں اضافہ، گردشی شعبے پر قابو پانے کے لیے اصلاحات جاری، بریفنگ
سرکاری اداروں میں اصلاحات، مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر عمل جاری، بریفنگ
غریب طبقے کے تحفظ کے لیے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا، بریفنگ
زرمبادلہ ذخائر میں بہتری، بیرونی فائنانسنگ کے لیے جاری کوششوں سے بھی آگاہ کیا گیا
حکومت کا پائیدار معاشی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم
Comments are closed.