صوبہ پنجاب میں سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا

انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی سی) شکاگو کے تازہ ترین ایئر کوالٹی لائف انڈیکس (اے کیو ایل آئی) میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی پنجاب میں متوقع عمر میں تقریباً چار سال کی کمی کرتی ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے سموگ کم کرنے کے لیے ایک ماہ تک ہر بدھ کو مارکیٹیں اور دفاتر بند کرنے کی تجویز پر ردعمل آ رہا ہے۔

تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ’حکومت سموگ روکنے کے اقدمات صفائی اور دیگر طریقوں سے کرے مارکیٹیں بند کرانے سے صرف معاشی نقصان ہو گا۔‘

صوبے بھر میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ریلیف کمشنر کے اختیارات سونپ دیئے گئے

Web Desk

Comments are closed.