سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدرِ
پاکستان سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنےکا حکم
آج ہی صدر سے رابطہ کریں، چیف جسٹس کی الیکشن کمیشن کو ہدایت
اٹارنی جنرل مشاورتی عمل میں آن بورڈ رہیں، چیف جسٹس کی ہدایت
اٹارنی جنرل الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان کی چائے پر ملاقات کرانے کا اہتمام کرے، چیف جسٹس
فون اٹھائیں اور صدر کے ملٹری سیکرٹری کو ملیں، چیف جسٹس کی الیکشن کمیشن کے وکیل کو ہدایت
ایک دفعہ تاریخ کا اعلان ہو جانے پر تصور کیا جائے یہ پتھر پر لکیر ہو گی، چیف جسٹس
تاریخ بدلنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس
جو تاریخ دی جائے اس پر عملدرآمد کرنا ہوگا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ بغیر کسی بحث کے انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے، چیف جسٹس
ملک بھر میں عام انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی
Comments are closed.