نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کے لیے حاجی کیمپ کوئٹہ کا دورہ

نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کے لیے حاجی کیمپ کوئٹہ میں بنائے گئے ہولڈنگ سنیٹر کا آج صبج 10.30 بجے میڈیا کے نمائندوں کو دورہ کرائیں گے اور انتظامات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے درخواست کی جاتی ہے وہ اپنے نمائندوں کو وقت پر شرکت کے لیے بھجوا دیں۔

Web Desk

Comments are closed.