حب۔۔ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث حب کے اہم تجارتی مراکز ، دکانیں ، مارکیٹیں ، بنک اور دیگر کاروباری مراکز بند ہے ۔

حب۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ نسل کشى, ماورائی عدالت قتل، اور جبری گمشدگیوں کے خلاف حب شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔

حب۔۔ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث حب کے اہم تجارتی مراکز ، دکانیں ، مارکیٹیں ، بنک اور دیگر کاروباری مراکز بند ہے ۔

Daily Askar

Comments are closed.