ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد مندوخیل نے میڈیکل کالجوں کے لئے درخواست جمع کرنے والی میل اور فیمیل ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امیدواروں سے انٹرویو لی اور اسناد کی جانچ پڑتال کی

0

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد مندوخیل نے میڈیکل کالجوں کے لئے درخواست جمع کرنے والی میل اور فیمیل ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امیدواروں سے انٹرویو لی اور اسناد کی جانچ پڑتال کی۔ اس موقع پر ڈی ایچ او موسیٰ خیل ڈاکٹرعبدالغفار کھیتران،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر نادر انچارج نادرا عبدالمالک بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جعلی لوکل والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی تاکہ کسی مستحق طالب علم کی حق تلفی نا ہو امیدواروں اور عوام کو پہلے آگاہ کیاہے کہ وہ نان لوکل افراد کی نشاندہی کریں۔

Daily Askar

Comments are closed.