حب۔ ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی زیرصدارت صنعتی شہر حب میں میونسپل سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے اجلاس

 

حب۔
ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی زیرصدارت صنعتی شہر حب میں میونسپل سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے اجلاس

ڈی سی کی جانب سے ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو فوری پلان تیارکرنے کے احکامات جاری

پلان میں ضلع حب کے قیام کے بعد ضروری مشینری و ہیومین ریسورسز کی فراہمی بھی شامل کی جائے
ڈپٹی کمشنر حب زاہدخان

حب
مون سون سے قبل شہر کی صفائی ستھرائی آر سی ڈی شاہراہ پر اسٹریٹ لائٹس کی مینٹیننس رہائشی علاقوں میں سیوریج مین ہولز کی نکاسی گٹرلائنوں پر ڈھکن کی تنصیب بھی شامل ہے

حب
ٹاون کے تمام علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پرجمع ہونیوالے ہزاروں ٹن کچرے کی ہیوی مشینری کے ذریعے صفائی اور مختلف مقامات پر نئے کچرے دان لگانے کا فیصلہ کیا گیا

ضلع حب کی ماحولیاتی خوبصورتی کیلئے محکمہ جنگلات میونسپل کارپوریشن حب کی کوآرڈینیشن سے شجرکاری مہم کاآغاز کریں

حب۔

متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ اجلاس کے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کرکے 5 جون تک ڈپٹی کمشنر آفس حب میں کارکردگی رپورٹ تصاویر کے ہمراہ جمع کریں

حب۔
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ میں جلد پروگریس رپورٹ پیش کی جائیگی

حب۔
اجلاس میں ایس ایس پی حب محمد مراد ڈی ایس پی ٹریفک چیئرمین میونسپل کارپوریشن بابو فیض شیخ چیف افسر میونسپل کارپوریش سید سلیم شاہ ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قلات ڈویژن عبید بلوچ اسسٹنٹ کمشنر حب سید سمیع اللہ ڈسٹرکٹ فاریسٹ افسرسیف اللہ اور دیگر افسران شریک ہوئے

حب
ہم سروسزڈیلیور کرنے آئے ہیں افسران کو سرکاری احکامات پر عملدرآمد کرنا ہوگا
ڈی سی حب

حب۔
کسی افسر نے کوتاہی کی تو اسکے خلاف ایکشن لیا جائیگا
ڈی سی حب

حب۔
چیف سیکرٹری کی واضح ہدایات ہیں کہ سرکاری افسران عوام کی خدمت کریں اور سروسز ڈیلیور کریں

حب
ضلع حب بلوچستان کا دوسرا بڑااہم صنعتی شہر ہے

حب کی تعمیر ترقی اور عوامی مسائل کے حل کی لئے سب کو ضلعی انتظامیہ کیساتھ ملکراپنا کردار ادا کرناہوگا
ڈی سی حب زاہدخان

Daily Askar

Comments are closed.