پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ صاحب نے تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر ایڈوکیٹ علی پلھ کو اپنا ایڈوائزر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

علی پلھ صاحب سندھ کے صدر کی ہدایات پر پارٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے پارٹی عہدیداران اور کارکنوں سے رابطے کی زمہ داری ادا کرینگے –
Comments are closed.