میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بارش سے بجلی کا نظام متاثر
ملتان: میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بارش سے بجلی کا نظام متاثر
ملتان: 3آپریشن سرکلوں کے 105 فیڈرز ٹرپ ہوگئے
ملتان: ملتان سرکل کے 58، ڈی جی خان سرکل کے 32، مظفر گڑھ سرکل کے 15فیڈرز سے بجلی فراہمی متاثر
ملتان: چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے آپریشنل سرکلوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا
ملتان: بارش ختم ہونے کے بعد بجلی بحالی کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت
ملتان: آپریشن سرکلوں کے سپریٹنڈنگ انجینئرز کو سرکل کنٹرول رومز میں مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت
ملتان: میپکو لائن سٹاف کو فیلڈ میں کام کرنے کے لئے سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت
Comments are closed.