بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔
سوات ( عارف احمد) بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائیوں کے درمین جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
Comments are closed.