کالام میں پتھر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کالام کے گورکین پاور ہاوس میں کام کرنے والے ڈرائیور ضیاء اللہ پر پہاڑی سے پتھر آگرا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
سوات(عارف احمد) کالام میں پتھر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کالام کے گورکین پاور ہاوس میں کام کرنے والے ڈرائیور ضیاء اللہ پر پہاڑی سے پتھر آگرا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو قریبی اسپتال پہنچایا گیا جس کے بعد اسے آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا۔
Comments are closed.