وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ضلع کیچ میں دہشت گردوں سے مقابلہ میں ایف سی کے میجر اور نائیک کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

 

کوئٹہ 3جولائی ۔

وزیراعلئ بلوچستان/ مزمت

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ضلع کیچ میں دہشت گردوں سے مقابلہ میں ایف سی کے میجر اور نائیک کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

۔میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی نے ارض پاک کے تحفظ کی خاطر جانوں کا نزرانہ پیش کیا ۔وزیراعلئ

۔میجر ثاقب حسین شہید اور انکی ٹیم نے جواں مردی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے انہیں پسپا کیا۔وزیراعلئ

۔دہشت گردی کی جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی بیش بہا قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔وزیراعلئ

۔دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے لیۓ بلوچستان کے عوام اپنی فورسز کے شانہ بشانہ ہیں ۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کا شہداء کے خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار ۔شہداء کے بلند درجات کی دعا

Daily Askar

Comments are closed.