میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی4اور5جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی4اور5جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 5جولائی کو ملتان سرکل کے 11KVصدیق اکبر اور سلارواہن فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،5جولائی کو مظفر گڑھ سرکل کے 11KVمیران پور،دیوالا،مونڈکا،روہیلانوالی،شاہ جمال،وسندے والی اورسٹی 2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،5جولائی کو ڈی جی خان سرکل کے 11KVتونسہ سٹی،نظام آباد،سانگر،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،جپسم،ناری اور ٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،4اور5جولائی کو وہاڑی سرکل کے 11KVکماند،دلاں بنگلہ،دولت آباد،لڈن،شتاب گڑھ،غلام حسین،گڑھا موڑ،چک لیار،مترو،شیر شاہ،پیپلی،حسن شاہ اور ضیا شہید فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
Comments are closed.