ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم میپکو محمد وجاہت علی بُچہ کو کرنٹ چار ج بنیادوں پرڈائریکٹر ایڈمن میپکو ہیڈ کوارٹرتعینات کردیاہے۔
ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم میپکو محمد وجاہت علی بُچہ کو کرنٹ چار ج بنیادوں پرڈائریکٹر ایڈمن میپکو ہیڈ کوارٹرتعینات کردیاہے۔ انہیں ڈائریکٹر ایڈمن کی خالی آسامی پر تعینات کیاگیاہے۔ وہ اس سے قبل ڈائریکٹر ایڈمن کے عہدے پر اضافی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔
Comments are closed.