ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی یو اے ای سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی

یو اے ای سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔

ملزم امجد حسین اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھا

ملزم فلائٹ نمبر FZ-335 سے کراچی پہنچا تھا۔

ملزم کے خلاف تھانہ گولڑہ شریف میں دفعہ 489F کے تحت مقدمہ درج تھا۔

ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان ایف ائی اے

Daily Askar

Comments are closed.