نوابزادہ ہارون رئسانی کی شہادت کسی قسم کا کوی قبائلی تصادم نہیں ہے ترجمان سراوان ہاؤس
نوابزادہ ہارون رئسانی کی شہادت کسی قسم کا کوی قبائلی تصادم نہیں ہے ترجمان سراوان ہاؤس
گزشتہ شام پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ جس میں نوابزادہ ہارون ریسانی کی شہادت ہوئی تھی یہ کسی قسم کا قبائلی تصادمنہیں تھا ,ترجمان سرآوان ہاؤس
شہید نوابزادہ ہارون ریسانی جوکہ ڈپٹی ڈائرکٹرفوڈاتھارٹئ تھے اور اس وقت سرکار ڈیوٹی پر تھے جس کی سرکاری طور پر ان کےآفس نے تصدیق کی ہے اور پریس ریلیز بھی جاری گی ہے ترجمان سرآوان ہاؤس
دوران ڈیوٹئ نوابزادہ ہاورن۔ ریسانی پر جرایم پیشہ افراد نے حملہ کیا تھاجوخود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں جس کے نتیجے میںنوابزادہ ہارون ریسانی اپنے سرکاری گارڈ لیویز اہلکالال محمد سومرو سمیت موقع پر جام شہادت نوش کرگیےترجمان سرآوان ہاؤس
اس سلسلے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بےبنیاد ہیں ,ترجمان سرآوان ہاؤس
بےبنیاد قسم افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے,ترجمان سرآوان ہاؤس
چیف آف سرآوان نواب محمد اسلم ریسانی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی بھی تردید
نواب محمد اسلم ریسانی نے کسی قسم کا کوی بیان جاری نہیں کیا ,ترجمان سرآوان ہاؤس
سرآوان ہاؤس کے حوالے سے کوئی بھی خبر چلانے سے پہلے تصدیق کرلی جائے تاکہ اس قسم کی افواہوں کی روک تھام ہوسکے
Comments are closed.