۔نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ کی بہتری کے اقدامات کے آغاز کا خیر مقدم
۔کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ اور پہچان ہے .نگران وزیراعلئ
۔کمشنر کوئٹہ اور انکی انتظامی ٹیم کی جانب سے شہر سے تجاویزات کے خاتمے اور صفائی مہم کا آغاز انتہائی خوش آئند ہے۔نگران وزیراعلئ
۔صوبائی دارلحکومت اداروں کی عدم توجہی اور منصوبہ بندی کے فقدان سے گونا گو ں مسائل کا شکار رہا ہے۔نگران وزیراعلئ
۔کوئٹہ کے روایتی حسن کو بحال کرنے کے لیۓ تمام متعلقہ ادارے مربوط لائحہ عمل مرتب کریں ۔نگران وزیراعلئ
۔شہر میں صفائی کی صورتحال کی بہتری کے لیۓ جنگی بنیادوں پر قدامات کی ضرورت ہے۔نگران وزیراعلئ
۔شہر میں پانی کی کمی ایک سنگین مسلئہ ہے جسکا حل صوبائی حکومت کی ترجیح رہے گی ۔نگران وزیراعلئ
۔کمشنر کوئٹہ پرائس کنٹرول کمیٹی فعال کرکے قیمتواں میں استحکام لائیں ۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت
۔کوئٹہ پیکج کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جاۓ گا ۔نگران وزیراعلئ
۔کوئٹہ پیکج میں شامل سڑکوں کے منصوبے مکمل ہونے سے شہر کی صورتحال میں نمایاں بہتری آۓ گی۔نگران وزیراعلئ
۔وزیرا عظم کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کوئٹہ کے لیۓ سو گرین بسیں دینے کا اعلان کیا ۔نگران وزیراعلئ
۔شہر کے دیگر روٹس پر بھی گرین بس سروس کا آغاز کر کے شہریوں کو سفر کی جدید سہولت فراہم کی جاۓ گی۔نگران وزیراعلی
۔صوبائی حکومت کوئٹہ شہر کے مسائل کے حل کے لیۓ کمشنر اور انکی انتظامی ٹیم کی بھرپور سرپرستی کریگی ۔نگران وزیراعلئ
Comments are closed.