یہ ہے ہمارے بلوچستان کی حال ۔آج مورخہ 3.9.2023 کو بلوچستان کے ضلع خضدار سب تحصیل اورناچ ۔کراڑو میں روڈ نا ہونے کی وجہ سے ایک مریض کو کو لوگ اپنے مدد آپ ریسکیوں کر رہےہیں۔یہ ہمارے بہن کی ڈیلیوری کیس ہے بچے پیداناہونے کی وجہ سے اسے بیلہ لےجانے کی کوشش کررہے ہیں۔روڈ نہ ہونے کی وجہ سے لوگ کافی پریشان ہے۔اب ہم روۓ تو کس کس بات پر روۓ یہاں کو ٸی بھی سہولت میسر نہیں۔ یہ ہے کراڑو کاری کا پہاڑی علاقہ۔
Comments are closed.