بلوچستان میں عوام کو سرکاری سطح پر مفت علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کردیا گیا

1

بلوچستان میں عوام کو سرکاری سطح پر مفت علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کردیا گیا

نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے بلوچستان کے تمام شہریوں کے لئے مفت علاج معالجے کی سہولیات کا اعلان کر دیا ،

بلوچستان کے تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی زمہ داری اٹھاتے ہیں نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کا اعلان

ہر بلوچستانی کے شناختی کارڈ پر اس کا مفت علاج ہوگا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی

صوبے کے ہر فرد کو یکساں علاج کی سہولیات میسر آئیں گی۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے ہر شہری کا علاج بارہ سو سے زائد پینل اسپتالوں سے سرکاری اخراجات پر ہوگا ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

مریضوں کے علاج کے ساتھ عزت نفس و وقار کا بھی خیال رکھا جائے گا۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

مریض بغیر کسی رکاوٹ کے پینل پر موجود سرکاری یا پرائیوٹ اسپتال جا کر فوراً علاج شروع کروا سکے گا ، میر علی مردان ڈومکی

بلوچستان کے عوام کی جان و مال کے تحفظ صحت و تعلیم سمیت تمام بنیادی حقوق کو یقینی بنائیں گے نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان ڈومکی

اس مثالی پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے بھر پور کردار ادا کیا جائے گا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Web Desk

Comments are closed.