چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا میڈیا پر انتخابات سے متعلق مایوسی پھیلانے پر کارروائی کا حکم
جس اینکر کو بھی انتخابات وقت پر نہ ہونے کا خدشہ ہے وہ ذاتی محفلوں یا اہلیہ کے ساتھ بیٹھ کر گفتگو کریں، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس نے انتخابات سے متعلق میڈیا رپورٹنگ کا کردار محدود کر دیا
کوئی انتخابی عمل پر پیدا پیدا کرے تو الیکشن کمیشن پیمرا کو بتائے، چیف جسٹس
کوئی بھی کیمرا اٹھا کر کچھ بھی بول دے دنیا میں نہیں ہوتا، چیف جسٹس
الیکشن پر شکوک و شبہات کا اظہار بیویوں سے کریں میڈیا پر نہیں، چیف جسٹس
Comments are closed.