واپڈا والوں کی مسجد میں حلف برداری

1

ھم وہ قوم ھیں جو جرم کرنے کیلیئے بھی مزھب (شرعی حلیہ)کی آڑ لیتے ھیں اور نجات کیلیئے بھی واپڈا والوں کی مسجد میں حلف برداری، اب واپڈا میں کبھی کرپشن نہیں ہو گی۔

پیسکو ڈیرہ اسماعیل خان سرکل سپریٹنڈنگ انجینئر ڈیرہ اسماعیل خان سرکل سردار اسلم خان گنڈا پور اپنے ماتحت افسران ایکسن اور ایس ڈی اوز سے مسجد میں حلف لے رہے ہیں کہ نہ کرپشن کرونگا اور نہ کرنے دونگا۔

Web Desk

Comments are closed.