کامسٹیکس کا ایتھوپیا کے سفیرجمال بکرعبد اللہ کے اعزاز میں عشائیہ

0

کامسٹیکس کا ایتھوپیا کے سفیرجمال بکرعبد اللہ کے اعزاز میں عشائیہ

سفیرجمال بکرعبد اللہ کی ایتھوپیا پاکستان کے مضبوط تعلقات کی بنیاد رکھنے کے لئے خدمات کا اعتراف

سینیٹر مشا ہد حسین، ڈی جی افریقہ اور مختلف ممالک کےسفیر، افریقہ کے ڈین کے علاوہ مختلف شعبہ سے لوگوں کی شرکت

کامسٹیکس کے کوارڈینییٹرجنرل پروفیسراقبال چوہدری نے افریقہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے لۓ ایتھوپیا کے سفیرجمال بکرعبد اللہ کے اقدامات کوسراہا

انہوں نے ایتھوپین ائیرلائین کو پا کستان میں لانےکے لئے ایتھوپیا کے سفیرکے اہم کردار کو سراہا

میں افریقہ کے وسیع تجارتی اور سرمایہ کاری کی صلاحیت سے متاثر ہوں: سینٹرمشاہد

افریقہ-پاکستان تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں: سینٹرمشاہد

ان تعلقات کومزید مضبوط کرنا ہو گا : سینٹرمشاہد

پاکستان نے مجھے بہت محبت دی ہے:سفیرجمال بکر

یہاں کی محبت، مہمان نوازی اور دوستی ہمیشہ یاد رکھوگا:سفیرجمال بکر

پروفیسراقبال چوہدری کا بہت شکریہ کے انہوں نے مجھے عزت بخشی:سفیرجمال بکر

Web Desk

Comments are closed.