نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی پسنی اورماڑہ کے درمیان سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت 

2

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی پسنی اورماڑہ کے درمیان سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت

عوام کے جان و مال کے تحفظ پر مامور جوانوں پر حملہ بزدلانہ فعل ہے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

نگران وزیر اعلیٰ کا حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت اور خاندانوں سے افسوس و تعزیت کا اظہار

دہشت گردی کے واقعات بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی سازش ہیں ،نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

بیش بہا قربانیوں کے بعد بحال ہونے والا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،میر علی مردان خان ڈومکی

پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

پوری قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، میر علی مردان خان ڈومکی

عوام اور سیکورٹی فورسز ملکر ملک سے تخریب کاری اور دہشتگردی کو جڑ سے اٹھا پھینکیں گے , نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی

Web Desk

Comments are closed.