چیف جسٹس کا پرویز مشرف کے خلاف مقدمات کی سماعت کا فیصلہ

چیف جسٹس کا پرویز مشرف کے خلاف مقدمات کی سماعت کا فیصلہ

پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے 4 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ 10 نومبر جمعہ کو سماعت کرے گا

‏بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل

Web Desk

Comments are closed.