گورنر بلوچستان کا مذمتی بیان

کوئٹہ 3 اکتوبر: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بلوچستان کے علاقے پسنی اور ماڑہ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدت الفاظ میں مذمت کی ہے. انہوں نے کہا کہ شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا. بلوچستان کی پرامن صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے. وقت آپہنچا ہے کہ ہم سب ملکر ہر قسم کی تخریب کاری اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں. گورنر بلوچستان نے سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کو خراج تحسین کیا اور سوگوار خاندانوں سے یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کیا.

Web Desk

Comments are closed.