بلوچستان کے تمام دیہی علاقوں کی صورت حال ایسی ہے

بلوچستان کے تمام دیہی علاقوں کی صورت حال ایسی ہے۔ہمارے علاقے اورناچ ایک بوائز ہائی 2 گرلز ہائی سکول 2 بوائز مڈل سکول سمیت 14 بوائز اور 5 گرلز پرائمری سکول ہیں۔ان میں سے 6 بوائز پرائمری سکول ایک بوائز مڈل سکول اساتزہ نہ ہونے کیوجہ سے بند ہیں۔ باقی تمام اسکولز گرلز بوائز کے سٹاف نہ ہونے کے برابر ہیں۔

Daily Askar

Comments are closed.